ہلال استقلال Flashcards
ہلال استقلل کے شاعر
حفیظ جالندھری( 1900-1982)
یہ استقلال کا پرچم ہے، استحکام کا پرچم
شہیدوں، غازیوں کے ہاتھ سے انعام کا پرچم
شعر
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
ہلالی جنجر انگشت شہادت کا اشارا ہے
یہ سیف اللہ کا پر تو، فلک پر آشکارا ہے
ہلالی : پہلی رت کا چاند، جنجر: ہتھیار، انگشت: شہادت کی انگلی ، سیف اللہ: خالد بن ولید کا لقب؛ اللہ کی تلوار، پرتو: عکس، آشکارہ: ظاہر ہونا
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
ہلال جنجر عطیہ ہے شہیدوں کا
جو خود قربان ہو کر، بھر گئے دامن نویدوں کا
نوید: خوشخبری عطیہ: تحفہ
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس ملک کو رکھنا مرے بچوں سنبھال کے
وطن کی آبرو پر جان دینا زندگانی ہے
شہید قوم ہو جانا حقیقی کامرانی ہے