اسوہ حسنہ Flashcards
اسوہ حسنہ کا مصنف
سید سلیمان ندوی
(1884‐ 1953)
اسوہ حسنہ کا اصل ماخز
خطبات مدارس
اسوہ حسنہ کی صنف
خطبہ / سیرت نگاری
اللہ تعالی کی اطاعت ،reference
کہہ دو کہ وہ اللہ ایک ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت reference
اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو
قران کی حفاظت reference
ہم نے اس قران کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی ضرور حفاظت کرنے والے ہیں
حاکم اور محکوم کے درمیان فیصلہ پر reference
اور اگر تم فیصلہ کرو تو ان میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو یقینا عدل والوں کے ساتھ اللہ محبت رکھتا ہے
اپ (صلی اللہ علیہ وسلم) بہترین نمونہ پر reference
ترجمہ : بے شک نبی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ہستی میں تمہارے لیے احسن نمونہ موجود ہے
اپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے احسن اخلاق پر reference
ترجمہ: بے شک اپ (صلی اللہ علیہ وسلم) بلند اخلاق کے معیار پر ہیں
صبر کرنے والوں پر reference
ترجمہ: بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
ترجمہ: اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے سے مدد چاہو
اپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی بہترین صفات پر reference
ترجمہ: ہم نے اپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے
اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو سکھانا پر reference
حدیث : بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے