ادیب کی عزت Flashcards
1
Q
ادیب کی عزت کے مصنف
A
پریم چند
(1880‐1936)
2
Q
ادیب کی عزت کا اصل ماخز
A
آخری تحفہ
3
Q
ادیب کی عزت کی صنف
A
افسانہ
4
Q
تنگ دست حالات پر
A
ہے تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
5
Q
اپنی زبان کو قابو میں رکھنا
A
انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے
6
Q
اچھا لباس پہننے پر
A
محض لباس سے مردم شناسی نہیں ہو سکتی کیونکہ آدمی کو بنانے والا خدا ہے اور لباس کا درزی
7
Q
خوشی یا خوش ہونے پر
A
خوشی چاہتے ہو تو دنیا کا خیال چھوڑ دو
8
Q
چراغ جلتا ہے ان کی مرضی وہ مدد لے یا نہ لے
A
جس طرح موم اپنے آپ کو جلا کر دوسروں کو روشنی پہنچاتی ہے اسی طرح تم بھی اپنے آپ کو جلاؤ