سفارش Flashcards
1
Q
سفارش کے مصنف
A
احمد ندیم قاسمی
(1916-2006)
2
Q
سفارش کا اصل ماخز
A
کپاس کا پھول
3
Q
سفارش کی صنف
A
افسانہ
4
Q
-اقتباس کی تشریح
A
جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا ، وہ اللہ کا(بھی) شکر ادا نہیں کرتا“۔
دل میں شرمندہ ہیں، احساسِ خطا رکھتے ہیں
ہم گنہ گار ہیں پر خوفِ خدا رکھتے ہیں