اوور کوٹ Flashcards
1
Q
اوور کوٹ کے مصنف
A
غلام عباس
(1909‐1982)
2
Q
اوور کوٹ کا اصل ماخز
A
جاڑے کی چاندنی
3
Q
اوور کوٹ کی صنف
A
افسانہ
4
Q
-اقتباس کی تشریح
A
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے