اپنی مدد آپ Flashcards
اپنی مدد آپ کے مصنف
سر سید احمد خان
(1817‐1898)
اپنی مدد آپ کا اصل ماخز
مقالات سر سید جلد پنجم
اپنی مدد آپ کی صنف
مقالہ / مضمون
قوم کی حالت خود بدلنے پر reference
ترجمہ: کسی قوم کی حالت اللہ تعالی نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے
بیرونی امداد مانگنے پر reference
کسی نے کیا خوب کہا ہے:
انسان اپنی محنت سے کچھ بن سکتا ہے، بیرونی امداد ہمت کو پست کر دیتی ہے
حکومت سے مدد کے لیے depend کرنے پر reference
بقول کسی کے:
اللہ تعالی ہر زمانے کا بادشاہ اس زمانے والوں کے دلوں کے حالات کے مطابق بھیجتے ہیں
جو چاہیے اس کے لیے کوشش خود کرنے پر reference
ترجمہ:
اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی
اپنی مدد اپ پر ایک شعر
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
دوسروں کے اگے مدد نہ مانگنے کے لیے reference
شیکسپئر کا قول ہے:
جو کام خود کر سکتے ہو اس کے لیے دوسروں سے درخواست مت کرو
اپنی ذات پر بھروسہ پر reference
بقول فلاسفر :
وہ اعتماد جس سے پہاڑوں کو اپنی جگہ سے ہٹایا جا سکتا ہے انسان کا اپنی ذات پر بھروسہ ہے