چراغ کی لو Flashcards
1
Q
چراغ کی لو کے مصنف
A
ہاجرہ مسرور
(1929-2012)
2
Q
چراغ کی لو کا اصل ماخز
A
سب افسانی میرے
3
Q
چراغ کی لو کی صنف
A
افسانہ
4
Q
-اقتباس کی تشریح
A
’’چماروں کو عرش پر بھی بیگار‘‘ ]
[ ’’یعنی غریب کی ہر جگہ کم بختی ہے۔‘‘
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہے
دِل ہوا ہے چراغ مفلس کا