میر کی غزلیں Flashcards

1
Q

(وری کا، گری کا ) کس کی غزل ہے

A

میر تقی میر

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

موت ہر کسی کو انی ہے پر شعر

A

موت سے کس کو رست گاری ہے
اج وہ کل ہماری باری ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

مرنے کے بعد سب کچھ یہاں چھوڑ جائے گا پر
شعر

A

جائے گا جب یہاں سے کچھ بھی نہ پاس ہوگا
دو گز کفن کا ٹکڑا تیرا لباس ہوگا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

پہلے اکڑ کے چلتے تھے اب انہیں بھیک بھی نہیں ملتی پر شعر

A

دلی میں آج بھیک بھی نہیں ملتی انہیں
تھاکل تلک دماغ جنھیں تاج و تخت کا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

جتنا بھی تکبر ہو بامن کوئی نام و نشان نہیں بچنا پر شعر

A

نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

عشق میں مشکلات پر شعر

A

یہ عشق نہیں اسان، اتنا سمجھ لیجیے
ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

عاشق کے ظلم پر شعر

A

باز آجاؤ ظلم سے ہمدم
ورنہ ایک روز حشر کا بھی ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
8
Q

شیشہ کے ٹوٹنے پر شعر

A

ٹوٹ جائے تو پھر نہیں جڑتا
یہ صفت آئینے میں دیکھیے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
9
Q

احتیاط سے کام کرنا پر شعر

A

ہر دم قدم کو اپنے رکھ احتیاط سے یاں
یہ کارگہہ ساری دکان شیشہ گر ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
10
Q

گلوں کی زندگی قلیل ہونے پر شعر

A

کہا میں نے کتنا ہے گل کا ثبات
کلی نے یہ سن کر تبسم کیا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
11
Q

میرا خزاں کے موسم میں دل نہیں لگتا پر شعر

A

لگتا نہیں ہے دل مرا اُجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالمِ ناپائیدار میں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
12
Q

شاعر کے مرنے کے بعد عاشق کے انے پر شعر

A

میرے مرنے کے بعد اؤ گے
کیا زمانے کو منھ دکھاؤ گے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
13
Q

جب تک میری زندگی ہے تو ا جاؤ پر شعر

A

آ بھی جاؤ کہ وقت نازک ہے
زندگی لوٹ کر نہیں آتی

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
14
Q

میرا درد سننے والا کوئی نہیں پر شعر

A

ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف
کس کو درد آشنا کہے کوئی

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
15
Q

شاعر کے غم کی انتہا پر شعر

A

آ مجھے دیکھ،جسے دیکھ کے دنیا کہہ دے
ہم نے پھرتا ہوا، بازار میں غم دیکھا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
16
Q

محبت میں ناکامی کے باوجود محبوب پر جان نثار کرنے پر شعر

A

جان تم پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے

17
Q

کاش یہ جان اللہ پر نثار کی ہوتی پر شعر

A

جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا

18
Q

شعر کے ذریعے دل کی بات کہنے پر شعر

A

فراق اے کاش!سننے والوں کے سینے میں دل ہوتا
حقیقت ہوتی ہے اشعار میں باتیں نہیں ہوتی

19
Q

واقف نہ کروائے بغیر شعر میں مخاطب کرنا پر شعر

A

اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے کیوں نام لیا جائے

20
Q

عشق میں تنگدستی یا مشکلات پر شعر

A

اذیت، مصیبت، ملامت، بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا

21
Q

عاشقی سے غم ملنے پر شعر

A

مری ہر خوشی تھی تری خوشی سے پہلے
مجھے کوئی غم نہیں تھا غمِ عاشقی سے پہلے

22
Q

(اے کاش) کس کی غزلیں ہیں

A

میر تقی میر