سر سید کے اخلاق و خصائل Flashcards

1
Q

سر سید کے اخلاق و خصائل کے مصنف

A

مولانا الطاف حسین حالی
(1837-1914)

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

سر سید کے اخلاق و خصائل کا اصل ماخز

A

حیات جاوید

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

سر سید کے اخلاق و خصائل کی صنف

A

سوانح عمری

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

قتباس کی تشریح

A

’’ہر بھلائی صدقہ ہے اور بھلائی یہ بھی ہے کہ تم اپنے بھائی سے خوش مزاجی سے ملو‘‘

’’جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اُس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں‘‘

’’افضل جہاد یہ ہے کہ انصاف کی بات ظالم بادشاہ کے روبرو کَہ دی جائے۔‘‘

ترجمہ: اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں (سے) اور نزدیکی ہمسائے اور اجنبی پڑوسی اور ہم مجلس اور مسافر (سے)، اور جن کے تم مالک ہو چکے ہو

نبی پاک ﷺکا فرمان ہے کہ :
’’جو خود کھاتے ہو انھیں کھلاؤ، جو خود پہنتے ہو انھیں پہناؤ‘‘

ترجمہ:اور بیشک جس نے صبر کیااورمعاف کر دیا تو یہ ضرور ہمت والے کاموں میں سے ہے۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly