مکتوبات اقبال Flashcards
1
Q
مکتوبات اقبال کے مصنف
A
علامہ اقبال
(1877-1938)
2
Q
مکتوبات اقبال کا اصل ماخز
A
کلیات مکاتیب اقبال مرتبہ سید مظفر حسین برفی
3
Q
مکتوبات اقبال کی صنف
A
مکتوب نگاری
4
Q
مرض کی دوا پر
A
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہر مرض کی دوا ہے
5
Q
اخلاص سے کام کرنا
A
اس کی ہمت پر قربان جو نیک کام اخلاص سے کرتا ہے
6
Q
ادب پر
A
ارب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
7
Q
عقیدت مند پر
A
عقیدت کا سیدھا تعلق دل سے ہوتا ہے دماغ سے نہیں