ابوالقاسم زھراوی Flashcards
1
Q
ابوالقاسم زھراوی کے مصنف
A
حمید عسکری
(1909‐1971)
2
Q
ابوالقاسم زھراوی کا اصل ماخز
A
نامور مسلم سائنس دان
3
Q
ابوالقاسم زھراوی کی صنف
A
مضمون
4
Q
عروج اور زوال پر پہنچانا
A
عروج کو آخر زوال ہے
5
Q
سائنسی ترقی کی عمارت کا ستون
A
عصر حاضر کی سائنسی ترقی کی عمارت مسلمانوں ہی کے قائم کردہ ستونوں پر کھڑی ہے
6
Q
کسی کی جان بچانا پر
A
ارشاد باری تعالی ہے
جو شخص کسی ایک کی جان بچا لے اس نے گویا تمام لوگوں کو زندہ کر دیا