لوکل بس Flashcards

1
Q

لوکل بس کے شاعر

A

دلاور فگار( 1928-1998)

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

بس میں لوگ ایک دوسرے کے اوپر گن رہے ہوں وغیرہ وغیرہ پر شعر

A

کوئی بیٹھے ہوئے پر گررہا ہے بس کے جھٹکے سے
کوئی کرتب دکھاتاہےلٹک کرچھت میں لٹکے سے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

مسافروں کا رش پڑا ہوا ہے ایک دوسرے کے اوپر گرے ہوئے ہیں پر شعر

A

نہ بیٹھا ڈھب سے کھڑا ہے مسافر
مسافر کے اوپر پڑا ہے مسافر

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

گاڑی کے بار بار رکنے پر شعر

A

کوئی میل بھر میں یہ سو بار ٹھہری
سڑک اس کے راستے میں دیوار ٹھہری

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

گاڑی کی نکمی ہونے پر پرانے ہونے پر شعر

A

یہ بس جو واقعی تھی کئی سال سے علیل
مشکل سے ایک گھنٹے میں چلتی تھی چار میل

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

گاڑی کو ہائے ہائے کرنا پر شعر

A

غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئیے زار زار کیا؟ کیجیے ہائے ہائے کیوں؟

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

سٹاپ انے میں اتنی دیر لگ گئی تھی کہ ہم نے شعر لکھ لیا ہے پر شعر

A

گھبرا کے ہم تو آرٹ کی دنیا میں کھو گئے اسٹاپ جب تک آیا کئی شعر ہو گئے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly