وحدانیت Flashcards
وحدانیت کے شاعر
مست توکل (1828-1895)
وحدانیت کا اصل ماخز
ترجمہ- طارق قریشی
اللہ تعالی کے واحد ہونے پر شعر
خدایا کون ہے ثانی تیرا ساری زمانے میں
توہی تو واحد بے مصر ہے اس کار خانے میں
اللہ تعالی کے قہر (جلال) پر شعر
کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیرا
باقی جو ہے ابد تک وہ ہے جلال تیرا
اللہ تعالی کی رحمت پر شعر
ہم نے تو جہنم کی بہت کی تدبیر
لیکن تیری رحمت نے گوارا نہ کیا
اللہ تعالی کے جلوے(دیدار) پر شعر
تیرے جلوے کی آرزو ہے مجھے
میرے مولا تیرا ہی بندہ ہوں
قیامت کے دن اللہ کا دیدار کرنے پر شعر
خدایا! جلد ہو روزِ قیامت
تیرے دیدار کی مجھ کو طلب ہے
اللہ تعالی سے محبت کا مثل مجنوں ہونا پر شعر
میں تیرے عشق میں یوں ڈوبا ہوں
جیسے لیلیٰ کے عشق میں مجنوں
گناہوں کے باوجود اللہ تعالی کی رحمت کا امیدوار پر شعر
قیامت میں گناہ گاروں کو ہوگا آسرا تیرا
وہ جس کی مغفرت پر ہے بھروسا ذات ہے تیری