مستقبل کی جھلک Flashcards
1
Q
مستقبل کی جھلک کے شاعر
A
مولانا ظفر علی خان( 1873-1956)
2
Q
ہندوستان سے ازادی کی مبارک والا دن انے لگا ہے پر شعر
A
وہ دن انے کو ہے ازاد جب ہندوستان ہوگا
مبارک باد اس کو دے رہا سارا جہاں ہوگا
3
Q
غیرت پر شعر
A
غیرت ہے بڑی چیز جہان تنگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سر دارا
4
Q
اسمان اور روشن ہو جائے گا
A
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتے ورا سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
5
Q
لام کا پرچم بلند ہوگا
A
نظر اتا ہے لہراتا ہوا اسلام کا جھنڈا
بہرسو نور پھیلاتا ہوا اسلام کا جھنڈا
6
Q
میرے جیسے اہل سن بھی پیدا ہوں گے پر شعر
A
میں غلاموں کو دیا کرتا ہوں درس حریت
میرا پیشہ ہے بغاوت، باغی کہلاتا ہوں میں
7
Q
اپنا خود محافظ ہو جائے گا
A
کسی روز خود غرق ہو جائے گی
بہت بہہ چکی ہے یہ کاغذ کی ناؤ
8
Q
Shayr no. 7 say bananay
A