مکتوبات غاالب Flashcards
1
Q
مکتوبات غاالب کا مصنف
A
مرزا اسد اللہ خان غالب
(1797-1869)
2
Q
مکتوبات غاالب کا اصل ماخز
A
خطوط غالب مرتبہ مولانہ غلام رسول مہر
3
Q
مکتوبات غاالب کی صنف
A
مکتوب نگاری
4
Q
مصیبتوں کو برداشت کرنا
A
مصائب برداشت کرو کیونکہ یہ تمہارے گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں
5
Q
دہلی کے برے حالات پر
A
میرا گزر دہلی کے چاندی چوک سے ہوا تو ہر جانب لاشوں کے انبار تھے
6
Q
بڑھاپے پر پہنچنے پر
A
ہر خرابی کا تدراک ہو سکتا ہے لیکن بڑھاپے کا کوئی تدراک نہیں