اتش کی غزلیات Flashcards
بہار آ رہی ہے پر شعر
چلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں، پھول کھلے ہیں، کم کم بادوباراں ہے
باہر ا رہی ہے اور ہزار جا رہی ہے پر شعر
آئے بہار جائے خزاں ہو چمن درست
بیمار سال بھر کے نظر آئیں تندرست
دنیا سے اخرت کے سفر میں ساز و سامان اکھٹا کر پر شعر
آخرت میں نیک عمل ہی کام آئیں گے
پیش ہے تجھ کو سفر، زاد سفر پیدا کر
دنیا سے اخرت کے سفر میں نیک اعمال کی بجائے کچھ نہ لے کے جائے گا پر شعر
جائے گا جب یہاں سے کچھ بھی نہ پاس ہوگا
دو گز کفن کا ٹکڑا ترا لباس ہوگا
موت میں اللہ تعالی کی مہربانی پر شعر
پردہ میری خطاؤں پہ ڈالا ہے پیار کا
مجھ پہ بڑا کرم ہے میرے پروردگار کا
منزل کو پہنچ ہی جائیں گے پر شعر
چھو ہی لیتے ہیں منزل کو آخر قدم
کٹ ہی جاتا ہے یارو سبھی کا سفر
محنت کرنے پہ منزل مل ہی جائے گی پر شعر
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا
وہ کون سا عقدہ ہے جو دا ہو نہیں سکتا
ہر جگہ دشمن ہے لیکن خدا تو ہے دوست پر شعر
ہو بھرا شہر بھی دشمن تو مجھے کیا غم ہے
چاہیے ساتھ میرے صرف خدا کی رحمت
اگر خدا پہ یقین ہے تو کسی بھی منزل کی طرف چلیں گے پر شعر
کود پڑ دریا میں،کیا طوفان کا غم،کشتی کی فکر
ہے اگر تجھ کو یقین فضل خدا ہو جائے گا