surah munafiq Flashcards
اِذَا جَآءَكَ الۡمُنٰفِقُوۡنَ قَالُوۡا نَشۡهَدُ اِنَّكَ لَرَسُوۡلُ اللّٰهِۘ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ اِنَّكَ لَرَسُوۡلُهٗ وَاللّٰهُ يَشۡهَدُ اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ لَكٰذِبُوۡنَۙ
“جب منافق آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں، اور اللہ جانتا ہے کہ یقیناً آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافق جھوٹے ہیں۔”
وَلِلّٰهِ خَزَآٮٕنُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَلٰكِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ لَا يَفۡقَهُوۡنَ
حالانکہ آسمانوں اور زمین کے خزانے اللہ ہی کے ہیں، مگر منافق سمجھتے نہیں۔”
(
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُلۡهِكُمۡ اَمۡوَالُكُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُكُمۡ عَنۡ ذِكۡرِ اللّٰهِؕ وَمَنۡ يَّفۡعَلۡ ذٰ لِكَ فَاُولٰٓٮٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ
“اے ایمان والو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں، اور جو ایسا کرے گا تو وہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں۔”
وَلَنۡ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ نَفۡسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُهَا ؕ وَاللّٰهُ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ
“اور جب کسی کی موت کا وقت آ جائے گا تو اللہ اسے ہرگز مہلت نہیں دے گا، اور اللہ خوب باخبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔”