surah al hashr Flashcards
1
Q
وَيُؤۡثِرُوۡنَ عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ وَلَوۡ كَانَ بِهِمۡ خَصَاصَةٌؕ
A
اور وہ اپنے آپ پر انہیں زیادہ ترجیح دیتے ہیں، اگرچہ انہیں خود اس کی زیادہ حاجت ہو۔
2
Q
وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡهُ وَمَا نَهٰٮكُمۡ عَنۡهُ فَانْتَهُوۡا
A
اور جو کچھ رسول تمہیں دے، اسے لے لو، اور جس چیز سے وہ تمہیں روک دے، اس سے رک جاؤ
3
Q
لَوۡ اَنۡزَلۡنَا هٰذَا الۡقُرۡاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَيۡتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنۡ خَشۡيَةِ اللّٰهِؕ
A
“اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اسے اللہ کے خوف سے جھکا ہوا اور پھٹا ہوا دیکھتے
4
Q
لَا يَسۡتَوِىۡۤ اَصۡحٰبُ النَّارِ وَاَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِؕ اَصۡحٰبُ الۡجَـنَّةِ هُمُ الۡفَآٮٕزُوۡنَ
A
“اہلِ دوزخ اور اہلِ جنت برابر نہیں ہو سکتے، اہلِ جنت ہی کامیاب ہونے والے ہیں۔”