surah mujadilah Flashcards
1
Q
لَا تُغۡنِىۡ عَنۡهُمۡ اَمۡوَالُهُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُهُمۡ مِّنَ اللّٰهِ شَيۡـًٔـا ؕ اُولٰٓٮٕكَ اَصۡحٰبُ النَّارِؕ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ
A
“نہ تو ان کے مال اور نہ ہی ان کی اولاد اللہ (کے عذاب) سے انہیں کچھ بھی بچا سکیں گے، یہی لوگ دوزخ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔”
2
Q
اِسۡتَحۡوَذَ عَلَيۡهِمُ الشَّيۡطٰنُ فَاَنۡسٰٮهُمۡ ذِكۡرَ اللّٰهِؕ
A
شیطان نے ان پر غلبہ پا لیا اور انہیں اللہ کی یاد
بھلا د
3
Q
اِتَّخَذُوۡۤا اَيۡمَانَهُمۡ جُنَّةً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌۙ
A
“انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے، پس وہ (لوگوں کو) اللہ کے راستے سے روکتے ہیں، تو ان کے لئے ذلّت والا عذاب ہے۔”