surah jummah Flashcards

1
Q

يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ الۡمَلِكِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَكِيۡمِ‏

A

“اللہ کی تسبیح کرتی ہے وہ سب چیزیں جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، وہی بادشاہ ہے، نہایت پاک، زبردست، حکمت والا۔”

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

هُوَ الَّذِىۡ بَعَثَ فِى الۡاُمِّيّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡهُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيۡهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ‌ۚ وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍۙ‏

A

“وہی ہے جس نے اُمّیوں میں ایک رسول انہی میں سے بھیجا، جو ان پر اس کی آیات کی تلاوت کرتا ہے، اور انہیں پاک کرتا ہے، اور انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے، حالانکہ وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔”

# ummiyun means anparh

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

ثُمَّ تُرَدُّوۡنَ اِلٰى عٰلِمِ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمۡ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ‏

A

پھر تم اُس (اللہ) کی طرف لوٹائے جاؤ گے جو پوشیدہ اور ظاہر (ہر چیز) کو جاننے والا ہے، پھر وہ تمہیں بتائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

قُلۡ مَا عِندَ ٱللَّهِ خَيۡرٞ مِّنَ ٱللَّهۡوِ وَمِنَ ٱلتِّجَٰرَةِۚ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلرَّٰزِقِينَ

A

کہہ دیجیے کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے، وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے، اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔”

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly