Poet Histories Flashcards
اخلاق حسنہ:
صنف: سیرت نگاری
مآخذ: سیرۃالنبی
مصنف کا نام: شبلی نعمانی۱۹۱۴-۱۱۸۵۸)(1857-1914)
نیا قانون
افسانہ
سعادت حسن منٹو (۱۹۵۵-۱۹۱۲)
(1955-1912)
مآخذ: منٹو کے بہترین افسانے
تاریخ کا قفن:
افسانہ
امر جلیل (۱۹۳۲)
مآخذ: تاریخ کا کفن
دہلیز
صنف: ڈراما
مآخذ:
مصنف کا نام: امجد اسلام امجد (۱۹۴۴-۲۰۲۳)
(1944-2023)
مآخذ: دہلیز
اور پاکستان بن گیا:
صنف: ناول
مآخذ: آنگن
مصنف کا نام: خدیجہ مستور (۱۹۸۲-۱۹۲۷)
(1982-1927)
ايک استاد عدالت كے کٹہرے میں:
صنف:آپ بیتی
مآخذ: زاویہ
مصنف کا نام:
اشفاق احمد (۲۰۰۴-۱۹۲۵)
(2004-1925)
فاقه میں روزه
مآخذ: ۱۸۵۷
صنف: افسانہ
مصنف کا نام: خواجہ حسن نظامی (۱۹۵۵-۱۸۷۸)(1955-1878)
علاؤ الدين علاٸ / ہر گوپال تفتہ
صنف: مكاتيب بنام
مآخذ: مکاتبِ غالب، مرتبہ: ڈاکٹر خلیق انجم
مصنف کا نام: مرزاغالب (۱۷۹۷-۱۸۶۹) (1869-1797)
پاکستانی زباني اور ان كا باہمى رشتہ
صنف: مضمون
مآخذ: NA
مصنف کا نام: محمر شيد / ممتاز منگلورى)(۱۹۳۲)
چارپاٸ
صنف: طنز ومزاح
مصنف کا نام: رشيد احمد صديقي (۱۹۷۷-۱۸۹۴))(1894-1977)
حمد
حفیز تاٸب(۲۰۰۴-۱۹۳۱)(1931-2004)
نعت
سید نفیس شاہ: ۲۰۰۸-۱۹۳۳1933-2008
ملی نغمہ
احمد ندیم قاسمی: ۲۰۰۶-۱۹۱۶(2006- 1916)
اے وادیِ لوللاب
علامہ اقبال: ۱۹۳۸-۱۸۷۷
کھڑا ڈنر
سید محمد جعفری: ۱۹۰۵-۱۹۷۶