Ghazal 4 Flashcards

1
Q

Huwale ghazal

A
How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے

شکوه ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

A

1-

سلسلے: رشتے
مراسم: تعالقات

میرے محبوب نے رشتے ایسے ختم کر رکھ دیے کہ وہ ملنا جلنا توڑا
بہت ھوتا تھا وہ بھی اب نہ رہا۔

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی۔

2-

شکوه ظلمت شب: تاریک کی رات کی شکایت۔
شمع: دیا۔ روشنی۔

حالات کے خلاف گلے اور شکوے کرنے سے تو بہتر یہ ہے کہ تم اچھے مقصد سے دہا جلاتے۔

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

3-
ہجر : جدائ

تم سے بچہڑ کر میرے لیے مر ہی جانا آسان تھا مگر میں پھر بھی
اس تقلیف کو برداشت کیے جی رہا ہوں۔

میں كهوس يجى زنده يول بيه يكما تُونى
بس قدر حوصله بارى يموكى انسان مسي

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا اور نہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے جاتے

اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
مرکب تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے

A
How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

Poet history

A
How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly