منتہب آیات Flashcards

(12 cards)

1
Q

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا®

يُصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُـوْبَكُمْ ۗ وَمَنْ يُّطِـعِ اللّـٰهَ وَرَسُوْلَـهٝ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيْمًا

A

اے ایمان والو! اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو اور بالکل سیدھی (سچی) بات کہو

وہ (اللہ) تمہارے لیے تمہارے اعمال کی اصلاح فرما دے گا اور تمہارے لیے تمہارے گناہوں کی مغفرت فرما دے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرے تو یقینا اس نے بہت عظیم کامیابی حاصل کی۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

لَّـقَدْ كَانَ لَكُمْ فِىْ رَسُوْلِ اللّـٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

A

یقینا تمہارے لیے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) (کی ذات مبارکہ) میں بہترین نمونہ ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّـٰهِ جَـمِيْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا

A

اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ

A

بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرہیزگار ہو۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

اِنَّ فِىْ خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ لَاٰيَاتٍ لِّاُولِى الْاَلْبَابِ

A

بے شک آسمانوں اور زمینوں کی تخلیق میں اور رات اور دن کے آنے جانے میں یقینا عقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّـٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ

A

تم (کامل) نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ تم اس میں سے خرچ نہ کرو جو تم محبوب رکھتے ہو۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

وَمَآ اٰتَاكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا

A

اور جو کچھ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تمہیں عطا فرمائے تو اسے لے لو اور جس سے تمہیں منع فرمائے تو (اس سے) رک جاؤ۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
8
Q

اِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَالْمُنْكَرِ

A

بے شک نماز روکتی ہے بے حیائی اور برے کاموں سے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
9
Q

وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌۭ وِزْرَ أُخْرَىٰ

A

اور جو کہیں گناہ کرتا ہے سو وہ اس کے ذمے ہے اور بوجھ نہ اٹھائے گا ایک شخص دوسرے کا۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
10
Q

اِنَّ اللّـٰهَ يَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ

A

بے شک اللہ حکم فرماتا ہے عدل کا اور احسان کا۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
11
Q

اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الـذِّكْـرَ وَاِنَّا لَـهٝ لَحَافِظُوْنَ

A

بے شک ہم نے (اس) ذکر (قران) کو نازل فرمایا ہے اور بے شک ہم ہی اس کی ضرور حفاظت فرمانے والے ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
12
Q

يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ

A

اے ایمان والو! تم پر روزہ رکھنا فرض کیا گیا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly