ڈپٹی نظیر احمد Flashcards
ڈپٹی نذیر احمد کی ولادت کب ہوئی؟
۱۸۳۱ء
ڈپٹی نذیر احمد کی وفات کب ہوئی؟
۱۹۱۲ء
ڈپٹی نذیر احمد کہاں پیدا ہوئے؟
ضلع بجنور (ہندوستان)
ڈپٹی نذیر احمد نے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟
اپنے گاؤں میں
ڈپٹی نذیر احمد نے مزید تعلیم کہاں حاصل کی؟
دتی میں مولوی عبد الخالق کے حلقہ درس میں
ڈپٹی نذیر احمد نے دلی کالج سے کون سی تعلیم حاصل کی؟
ادب عربی، فلسفہ اور ریاضی
ڈپٹی نذیر احمد نے انگریزی کس طرح سیکھی؟
ذاتی محنت اور کوشش سے
ڈپٹی نذیر احمد نے ملازمت کا آغاز کہاں سے کیا؟
ضلع گجرات (پنجاب) سے مدرس کی حیثیت سے
ڈپٹی نذیر احمد کی ترقی کے مراحل کیا تھے؟
مدرس، انسپیکٹر مدارس، تحصیل دار، افسر بندوبست
ڈپٹی نذیر احمد نے ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کیا؟
تصنیف و تالیف میں بسر کی
ڈپٹی نذیر احمد کو اردو کا کیا کہا جاتا ہے؟
پہلا ناول نگار
ڈپٹی نذیر احمد نے کتنے ناول لکھے؟
سات ناول
ڈپٹی نذیر احمد کے قابل ذکر ناول کون سے ہیں؟
مرأة العروس، توبۃ النصوح، ابن الوقت، بنات النعش