خواجہ الطاف حسین حالی Flashcards
خواجہ الطاف حسین حالی کی ولادت کب ہوئی؟
۱۸۳۷ء
نکتہ: حالی کی وفات ۱۹۱۴ء میں ہوئی۔
خواجہ الطاف حسین حالی کا تخلص کیا تھا؟
حالی
خواجہ الطاف حسین حالی کا خطاب کیا تھا؟
شمس العلماء
خواجہ الطاف حسین حالی کے والد کا نام کیا تھا؟
خواجہ ایزو بخش انصاری
خواجہ الطاف حسین حالی کہاں پیدا ہوئے؟
پانی پت
حالی نے سب سے پہلے کیا حفظ کیا؟
قرآن پاک
حالی نے کس شہر میں مرزا غالب اور نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کی صحبت حاصل کی؟
دہلی
حالی نے لاہور میں کس ادارے میں ملازمت اختیار کی؟
پنجاب بک ڈپو
حالی نے اردو تراجم پر کیا کام کیا؟
نظر ثانی اور دُرستی
حالی نے مولانا محمد حسین آزاد کے ساتھ مل کر کیا بنیاد ڈالی؟
موضوعاتی مشاعروں کی
حالی نے کن موضوعات پر نظمیں پڑھیں؟
برکھا رُت، رحم و انصاف، حب وطن اور اُمید
حالی کا مشہور مسدس کیا ہے؟
مد و جزر اسلام
حالی کی اہم نثری تصانیف میں کون سی شامل ہیں؟
حیات سعدی، مقدمہ شعر و شاعری، یادگار غالب اور حیات جاوید