ڈاکٹر غلام مصطفی خان Flashcards
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کی ولادت کب ہوئی؟
۱۹۱۲
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کا انتقال کب ہوا؟
۲۰۰۵
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کہاں پیدا ہوئے؟
جبل پور (ہندوستان)
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے ناظرہ قرآن کہاں پڑھا؟
گھر پر
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے ثانوی جماعت تک تعلیم کہاں حاصل کی؟
انجمن اسلامیہ ہائی اسکول
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے ایم ۔ اے کی ڈگری کہاں سے حاصل کی؟
علی گڑھ کالج
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے پی ایچ ڈی اور ڈی لٹ کی ڈگریاں کہاں سے حاصل کیں؟
ناگ پور یونی ورسٹی
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان نے کب پبلک سروس کمیشن پاس کیا؟
۱۹۳۷ء
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو کنگ ایڈورڈ کالج امراوتی میں کیا مقرر کیا گیا؟
اُردو کے استاد
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو ناگ پور یونی ورسٹی میں کیا مقرر کیا گیا؟
صدر شعبۂ اردو
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کب ہجرت کر کے پاکستان آئے؟
۱۹۴۸ء
بابائے اردو مولوی عبدالحق نے ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو کہاں صدر شعبہ اردو کے طور پر تعینات کیا؟
اُردو کالج کراچی
علامہ آئی آئی قاضی نے ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو کہاں صدر شعبہ اردو مقرر کیا؟
حیدر آباد سندھ یونیورسٹی
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کی کون سی خصوصیات تھیں؟
عالم، محقق، مصنف، ماہر لسانیات، ماہر تعلیم اور سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم رہنما
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو کن زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
اردو، ہندی، فارسی، عربی اور انگریزی
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو پاکستان کے مختلف اداروں نے کیا عطا کیا؟
تمنے، ایوارڈ اور سپاس نامے
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کو کس کتاب پر صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا؟
اقبال اور قرآن
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان کی تحریر کردہ کتابیں کہاں پڑھائی جاتی ہیں؟
پاکستان کی جامعات میں