Surah Al Anfaal Tarjumah Flashcards

1
Q

يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلْأَنفَالِ ۖ
قُلِ ٱلْأَنفَالُ لِلَّهِ وَٱلرَّسُولِ ۖ

A

وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے مال غنیمت کے (حکم کے) بارے میں سوال کرتے ہیں

آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) فرما دیجئے مال غنیمت تو اللہ اور اس کے رسول(ص) کے لیے ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَصْلِحُوا۟ ذَاتَ بَيْنِكُمْ ۖ

A

تو اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو اور آپس کے تعلقات درست رکھو

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ

A

اللہ سے ڈرو

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥٓ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

A

اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو اگر تم (واقعی) مومن ہو۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

وَأَطِيعُوا۟

A

اور اطاعت کرو

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ ٱللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ

A

مومن تو بس وہی ہے کہ جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ

A

ان کے دل کانپ اٹھتے ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
8
Q

وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتُهُۥ زَادَتْهُمْ إِيمَـٰنًۭا

A

اور جب ان پر اس (اللہ) کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو یہ (آیات) ان کے ایمان کو بڑھا دیتی ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
9
Q

زَادَتْهُمْ

A

زیادہ کر دیتی ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
10
Q

وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

A

اور وہ اپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
11
Q

يَتَوَكَّلُونَ

A

بھروسہ

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
12
Q

ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقْنَـٰهُمْ يُنفِقُونَ

A

جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق ہم نے انہیں عطا فرمایا ہے اس میں سے کچھ (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
13
Q

أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُؤْمِنُونَ حَقًّۭا ۚ

A

یہی لوگ سچے مومن ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
14
Q

هُمُ ٱلْمُؤْمِنُونَ حَقًّۭا ۚ لَّهُمْ دَرَجَـٰتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌۭ وَرِزْقٌۭ كَرِيمٌۭ

A

ان کے لیے ان کے رب کے پاس درجے ہیں اور مغفرت اور باعزت رزق ہے۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
15
Q

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا لَقِيتُمُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ زَحْفًۭا فَلَا تُوَلُّوهُمُ ٱلْأَدْبَارَ

A

اے ایمان والو! جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو جائے جنہوں نے کفر کیا تو ان سے پیٹھ نہ پھیرنا۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
16
Q

فَلَا تُوَلُّوهُمُ ٱلْأَدْبَارَ

A

تو ان سے پیٹھ نہ پھرو

17
Q

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ امَنُوٓا۟ إِذَا لَقِيتُمْ فِئَةًۭ فَٱثْبُتُوا۟

A

اے ایمان والو! جب تمہارا کسی لشکر سے مقابلہ ہو جائے تو تم ثابت قدم رہو

18
Q

وَٱذْكُرُوا۟ ٱللَّهَ كَثِيرًۭا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ

A

اور اللہ کا کثرت سے ذکر کرو تاکہ تم فلاح پا سکو۔

19
Q

وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَلَا تَنَـٰزَعُوا۟ فَتَفْشَلُوا۟ وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَٱصْبِرُوٓا۟ ۚ

A

اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں نہ جھگرو (ورنہ) تم کم ہمت ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو

20
Q

وَٱصْبِرُوٓا۟ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ

A

اور صبر کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

21
Q

وَلَا تَكُونُوا۟ كَٱلَّذِينَ خَرَجُوا۟ مِن دِيَـٰرِهِم بَطَرًۭا وَرِئَآءَ ٱلنَّاسِ

A

اور ان کی طرح نہ ہو جاؤ جو اپنے گھروں سے اکڑتے ہوئے اور محس لوگوں کو دکھاتے ہوئے نکلے۔

22
Q

وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌۭ

A

اور وہ اللہ کی راہ سے روکتے تھے اور جو (اعمال) وہ کرتے تھے اللہ اس کا احاطہ کیے ہوئے ہے