Nazm Flashcards
حمد شاعر
حفیظ جا لندھری
حمد میں لفظ کن کے لیے شعر
ہر شے اس نے بنائی نادر
بےشک ہے خدا قوی و قادر
اللہ نے کہا کن تو معا” ہو گیا قائم
یہ غلغلہ و سلسلہ ارض و سماوات
نظام آسمانی پر شعر
چاند میں کہکشاں میں پھولوں میں
میں تو اس کی نشانیاں دیکھوں
باغبانی پر شعر
رنگ تیرا چمن میں بو تیری
خوب دیکھا تو باغ باں تو ہے
اللہ کی قدرت کے مظاہر پر شعر
جگ میں آکر ادھر ادھر دیکھا
تو ہی نظر آیا جدھر دیکھا
رزق عطا کرنے والی زات پر شعر
کرتا ہے عطا بڑھ کے ضرورت سے سبھی کو
بےمثل زمانے میں سخاوت ہے اسی کی
خالق کائنات پر شعر
ہر شے اس نے بنائی نادر
بے شک ہے خدا قوی و قادر
راز جاننے والا پر شعر
محرم راز تو بہت ہیں امیر
جس کو کہتے ہیں رازداں تو ہے
جان دینے والا پر شعر
جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
محمد کی محبت پر شعر
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو اگر خامی تو ایمان نا مکمل ہے
نعت کے شاعر
احسان دانش
غریبوں وغیرہ کی مدد کرنے والا پر شعر
فقیروں کا ملجا، ضعیفوں کا ماوی
یتیموں کا والی، غلاموں کا مولی
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا
اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا
آپ کے نور پر شعر
سارا عالم ہے منور آپ کے انوار سے
سارا عالم آئینہ ہے آپ کے قردار سے
میدان کربلا کے شاعر
میر انیس
میدان کربلا پر شعر
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد