Nasr Flashcards
1
Q
مرزا محمد سعید کے مصنف
A
شاہد احمد دہلوی
2
Q
نظریہ پاکستان کے مصنف
A
ڈاکٹر غلام مصطفی خان
3
Q
پرستان کی شہزادی کے مصنف
A
اشرف صبوہی
4
Q
اردو ادب میں عید الفطر کے مصنف
A
ڈاکٹر وحید قریشی
5
Q
مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کے مصنف
A
سجاد حیدر یلدرم
6
Q
ملمع کے مصنف
A
ہاجرہ مسرور
7
Q
چغل خور کے مصنف
A
شفیع عقیل
8
Q
نامدیو مالی کے مصنف
A
مولوی عبدالحق
9
Q
علی بخش کے مصنف
A
قدرت اللہ شہاب
10
Q
استنبول کے مصنف
A
حکیم محمد سعید
11
Q
خطوط غالب کے مصنف
A
مرزا اسد اللہ خان غالب
12
Q
خطوط رشید احمد صدیقی کے مصنف
A
رشید احمد صدیقی