Al-Nisa Flashcards
يَغْلِبْ
وہ غالب آ جائے
لَّيُبَطِّئَنَّ
وہ ضرور بضرور دیر لگاتا ہے
حِذْرَكُمْ
اپنے بچاؤ کا سامان یعنی اپنے ہتھیار
فَانفِرُواْ ثُبَاتٍ
پھر تم نکلو گروہ در گروہ
وَأَشَدَّ تَثْبِيتًا
اور زیادہ ثابت قدمی (کا موجب ہوتا)
وَيُسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا
اور سرتسلیم خم کریں جیسے کہ سرتسلیم خم کرنے کا حق ہے
شَجَرَ
جھگڑا پڑ جائے
يُحَكِّمُوكَ
وہ منصف مان لیں تمکو
وَتَوْفِيقًا
اور باہمی موافقت
يَتَحَاكَمُوٓاْ
وہ محاکمہ قائم کروائیں ۔ وہ مقدمات کے فیصلے کرائیں
يَزْعُمُونَ
وہ دعوٰ ی کرتے ہیں
كُفُّوٓاْ
تم روک لو
أَيْنَمَا
جہاں کہیں
يُدْرِككُّمُ الْمَوْتُ
پا لے گی تمکو موت
بُرُوجٍ مُّشَيَّدَةٍ
قلعے مضبوط
فَمَالِ
تو کیا ہے
بَرَزُواْ
وہ باہر نکلتے ہیں
بَيَّتَ
راتوں کو منصوبہ بندی کرتا ہے
أَذَاعُواْ
وہ مشہور کر دیتے ہیں
يَسْتَنبِطُونَهُۥ
وہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں اسکا
لا تُكَلَّفُ
نہیں تم ذمہ دار بنائے گئے
وَحَرِّضِ
اور تم ترغیب دو
تَنكِيلًا
عذاب دینا
كِفْلٌ
بوجھ
مُّقِيتًا
نگاھ رکھنے والا
حُيِّيْتُم
تم سلام کیے جاؤ
أَرْكَسَهُم
اس نے اوندھا کر دیا انکو
يَصِلُونَ إِلَىٰ قَوْمٍ
وہ تعلق رکھتے ہیں ایسی قوم سے
حَصِرَتْ صُدُورُهُمْ
تنگ ہوں ان کے سینے
اعْتَزَلُوكُمْ
وہ اعتزال کریں تم سے ۔ وہ کنارہ کش رہیں تم سے