Al-Mai'dah Flashcards
بَهِيمَةُ
چوپایہ
غَيْرَ مُحِلِّى الصَّيْدِ
نہ (ہو) حلال کرنے والے شکار (کو)
لَا تُحِلُّواْ
نہ تم بےحرمتی کرو
الْهَدْىَ
حرم میں قربان ہونے والے جانور
الْقَلآئِدَ
پٹوں والے جانور (وہ جانور جن کے گلے میں قربانی کی علامت ہو)
آمِّينَ
قصد کرنے والے
وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُواْ
اور جب تم حلال ہو جاؤ (احرام کھول دو) تو تم شکار کرو
وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَـَٔانُ
اور نہ مجرم بنائے تمکو دشمنی
أُهِلَّ
نام لیا گیا ہو
وَالْمُنْخَنِقَةُ
گلا گھٹ کر مرا ہو
وَالْمَوْقُوذَةُ
اور سخت چوٹ سے مرا ہوا
وَالْمُتَرَدِّيَةُ
اور اوپر سے گر کر مرا ہوا
وَالنَّطِيحَةُ
اور سینگ لگ کر مرا ہوا
السَّبُعُ
درندے
مَا ذَكَّيْتُمْ
جو تم ذبح کر لو
النُّصُبِ
آستانوں پر (وہ پتھر جو زمانئے جہالیت میں کعبہ کے گرد کھڑے کیے گئے، اور ان پر غیر اللہ کیلیے جانور ذبح کیے جاتے تھے۔ )
فَمَنِ اضْطُرَّ فِى مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ
پھر جو مجبور کیا جائے سخت بھوک میں نہ ہو جھکنے والا
وَمَا عَلَّمْتُم مِّنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِينَ
اور جو تم سکھاتے ہو شکاری جانوروں کو شکاری بناتے ہوئے
فَاطَّهَّرُواْ
تو تم خود کو پاک صاف کر لو
قَوَّامِينَ
محافظ ۔ خوب قائم رہنے والے
اِذ هَمَّ
جب ارادہ کیا
يَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ
وہ بڑھائیں تمہاری طرف اپنے ہاتھ
نَقِيبًا
سردار (قوم کیطرف سے عہد و پیماں کرنے والے)
وَنَسُواْ حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُواْ بِهٖ
اور وہ بھول گئے ایک حصّہ اس کا جس سے وہ نصیحت کئے گئے
وَاصْفَحْ
اور تم درگزر کرو
وَأَحِبَّاؤُهُۥ
اور اسکے پیارے
عَلَىٰ فَتْرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ
رسولوں کے ایک وقفے کے بعد
مُّلُوكًا
بادشاہ (جمع)
اِرْتِدَادًا
پھر جانا ۔ واپس مڑ جانا
مَّا دَامُواْ
جب تک وہ ہیں
فَافْرُقْ
پس تو فرق کر دے
يَتِيهُونَ
وہ مارے مارے پھریں گے
فَلَا تَأْسَ
پس نہ تم غم کرو
ابْنَىْ اٰدَمَ
آدم کے دو بیٹوں
قَرَّبَا قُرْبَانًا
دونوں نے پیش کی قربانی
تَبُوءَ
تو سمیٹ لے
فَطَوَّعَتْ
تو آمادہ کر لیا
غُرَابًا
کوًا
يُوَارِى
وہ چھپائے
أَعَجَزْتُ
کیا میں (اتنا) عاجز ہوں
مِنْ أَجْلِ ذَٰلِكَ
اس وجہ سے
يُصَلَّبُوٓاْ
وہ سولی پر چڑھائے جائیں