Surah Baqarah W/M Flashcards
لَا رَيْبَ
نہیں شک
فِيهِ
اس میں
هُدًۭى
ہدایت
لِّلْمُتَّقِينَ
پرہیزگاروں کے لئے
ٱلَّذِينَ
جو لوگ
بِٱلْغَيْبِ
غیب پر
وَمِمَّا
اور اس میں سے جو
يُنفِقُونَ
وہ خرچ کرتے ہیں
أُنزِلَ
نازل کیا گیا
إِلَيْكَ
آپ کی طرف
وَمَآ
اور جو
قَبْلِكَ
آپ سے پہلے
هُمْ
وہ
يُوقِنُونَ
وہ یقین رکھتے ہیں
أُو۟لَـٰٓئِكَ
یہی وہ لوگ / وہی لوگ / یہ لوگ
عَلَىٰ
پر / اوپر
هُدًۭى
ہدایت کے ہیں
رَّبِّهِمْ
اپنے رب کی طرف سے
ٱلْمُفْلِحُونَ
جو فلاح پانے والے ہیں
سَوَآءٌ
برابر
عَلَيْهِمْ
ان کے اوپر
ءَأَنذَرْتَهُمْ
خواہ آپ انھیں ڈرائیں
أَمْ لَمْ
یا نہ
تُنذِرْهُمْ
ڈرائیں ان کو
لَا
نہیں
خَتَمَ
مہر لگا دی
قُلُوبِهِمْ
دلوں پر
وَعَلَىٰ
اور اوپر
سَمْعِهِمْ
ان کے کانوں پر
أَبْصَـٰرِهِمْ
ان کی آنکھیں پر
غِشَـٰوَةٌۭ
پردہ
وَلَهُمْ
ان کے لئے
ٱللَّهُ
اللّه
لَآإِلَـٰهَ
نہیں کوئی معبود / عبادت کے لائق
إِلَّا هُوَ
سواۓ اس کے / مگر وہی
ٱلْحَىُّ
جو( ہمیشہ سے ) زندہ ہے
Hint: حیات
ٱلْقَيُّومُ
قائم رکھنے والا
لَاتَأْخُذُهُۥ
نہ اسے آتی ہے
سِنَةٌۭ
اونگھ
نَوْمٌۭ
نیند
فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ
آسمانوں مے
فِى ٱلْأَرْضِ
زمین مے
مَن ذَاٱلَّذِى
کون ہے وہ جو
يَشْفَعُ
سفارش کرے
عِندَهُۥٓ
اس کے پاس
إِلَّا بِإِذْنِهِۦ
مگر اس کی اجازت کے بغیر
يَعْلَمُ
وہ جانتا ہے / علم رکھتا ہے
بَيْنَ أَيْدِيهِمْ
اس کے سامنے
وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ
اور جو ان کے پیچھے ( کے حالات ) ہیں
يُحِيطُونَ
وہ احاطہ کرتے ہیں
بِشَىْءٍۢ
کسی چیز کا
عِلْمِهِۦٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ
اس کا علم مگر جتنا وہ چاہے
وَسِعَ
چھائی ہوئی / وسیع
كُرْسِيُّهُ
اس کی کرسی
يَـُٔودُهُۥ
تھکاتی اس کو
حِفْظُهُمَا
ان دونوں کی حفاظت سے
وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ
اور وہ بلند مرتبہ عظمت والا
يَأْكُلُونَ
کھاتے ہیں
ٱلرِّبَوٰا۟
سود
يَقُومُونَ
کھڑے ہوں گے
إِلَّا
مگر
يَقُومُ
کھڑا ہوتا ہے
ٱلَّذِى يَتَخَبَّطُهُ
وہ شخص جو اسےخبطی/ پاگل کر دیا ہو
مِنَ ٱلْمَسِّ
چھو کر
بِأَنَّهُمْ
اسس کے لئے وہ
قَالُوٓا۟ إِنَّمَا
انہوں نے کہا درحقیقت
ٱلْبَيْعُ
تجارت
وَأَحَلَّ
حلانکہ حلال کیا
فَمَن جَآءَهُۥ
پس جس کے پاس آجائے
مَوْعِظَةٌۭ
نصیحت
فَٱنتَهَىٰ
پھر وہ باز آجائے
فَلَهُۥ مَا سَلَفَ
تو اس کے لئے ہے جو لے / ہو چکا
وَأَمْرُهُۥٓ
اور اس کا معملہ
وَمَنْ عَادَ
اور جو پھر کرے / لوٹے
فَأُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلنَّارِ
تو یہی لوگ آگ والے ہیں
فِيهَا خَـٰلِدُون
اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
وَإِن تُبْدُوا۟
اور اگر تم ظاہر کرو
أَنفُسِكُمْ
تمھارے نفس / دل
تُخْفُوهُ
یا تم اسے چھپاؤ
يُحَاسِبْكُم
تمہارا حساب لے گا
فَيَغْفِرُ
پھر معاف کر دے گا
لِمَن يَشَآءُ
جس کو وہ چاہے گا
وَيُعَذِّبُ
اور وو عذاب دے گا
مَن يَشَآءُ
جس کو وہ چاہے کا
كُلِّ شَىْءٍۢ
ہر چیز
ءَامَنَ
ایمان لائے
لَا نُفَرِّقُ
ہم تفریق نہیں کرتے
بَيْنَ أَحَدٍۢ
درمیان کسی کے
وَأَطَعْنَا
اور ہم نے اطاعت کی
وَإِلَيْكَ
اور تیری ہی طرف
ٱلْمَصِيرُ
لوٹنا ہے
لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ
نہیں تکلیف دیتا ہے
نَفْسًا
کسی کو
وُسْعَهَا
اسکی وسعت کے مطابق / اس کی گنجائش
ما كَسَبَتْ
جو اس نے کمائی کی / جو اس نے کیا
لا تُؤَاخِذْنَآ
مواخذہ نہ کرنا ہمارا / نہ پکڑنا ہمیں/ گرفت نہ کرنا ہماری
إِن نَّسِينَآ
اگر ہم بھول جائے
أَخْطَأْنَا
خطا کر بیٹھیں
وَلَا تَحْمِلْ
اور نہ ڈال
إِصْرًۭا
بوجھ
كَمَا حَمَلْتَهُۥ
جیسے تو نے ڈالا
تُحَمِّلْنَا
اٹھوا ہم سے
وَٱعْفُ
اور درگزر کر
مَوْلَىٰنَا
ہمارا کارساز / ہمارا مولا
فَٱنصُرْنَا
پس مدد کر ہماری