توحید کی اہمیت اور اثرات Pg11 Flashcards
1
Q
مسلمان ہونے کی پہلی شرط کیا ہے؟
A
اللّٰہ پر ایمان رکھنا
2
Q
“سب کے سب ایمان لائے اللّٰہ اور اُس کے فرشتوں اور اُس کے کتابوں اور کے رسولوں پر”
A
آیت
3
Q
شرک کیا ہے؟
A
اللّٰہ کی قررار کسی اور کو دینا شرک ہے
4
Q
سب سے بڑا گناہ کونسا ہے
A
شرک
5
Q
عقیدہ تَوحید کیا ہے
A
یہ ماننا کہ اللّٰہ ایک ہے اور شرک نہ کرنا
6
Q
“(اے نبی PBUH) آپ فرما دیجیے وہ اللّٰہ ایک (ہی) ہے”
A
surah
7
Q
“وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں”
A
surah
8
Q
اے لوگوں! تم اگر یہ اقرار کرلو کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے تو تم کامیاب ہو جاؤ گے”
A
hadith
9
Q
عقیدہ توحید کی وضاحت کچھ یوں ہے
A
۰اللّٰہ ہر چیز کی حقیقی مالک ہے
۰زندگی اور موت اُسی کی ہاتھ میں ہے
۰صرف وہ ہی عبادت کے لائق ہے
۰وہ ہمیشہ سے ہے اورہمیشہ سے رہےگا