pc mcqs urdu Flashcards
نیا قانون کا مرکزی کردار ہے
منگو
نیا قانون میں یہ زمانہ پیش کیا گیا ہے
1935
نیا قانوں سے مراد ہے
نیو انڈیا ایکٹ 1935
نیا قانون کا موضوع ہے
سماجی زندگی
ان کو اردو کا عظیم ترین ترقی پسند افسانہ نگار مانا جاتا ہے
سعادت حسن منٹو و
مجسمہ افسانہ غلام عباس کے اس مجموعے میں شامل ہے
اردو افسانہ اور افسانہ نگار
مجسمہ افسانہ کا موضوع ہے
انا اور محبت
مجسمہ افسانہ غلام عباس نے اس زمانے میں لکھا تھا
ابتدائی
مجسمہ افسانہ میں اس کے ہاتھوں مجسمہ کو نقصان پہنچ رہا تھا
ملکہ
غلام عباس کا عالمی شہرت یافتہ افسانہ ہے
آنندی
افسانہ چور کا تعلق اسی شہر سے ہے
لاہور
افسانہ چور کا موضوع یہ ہے ہے
ضمیر کی کشمکش
اشفاق احمد اس نظریہ کے علمبردار ہے
صوفی ازم
چور افسانہ اس کتاب سے ماخوذ ہے
سفر مینا
اشفاق احمد افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہیں ہیں
ڈرامہ نگار
انتظار حسین اس زمانے کے افسانہ نگار ہیں
دور جدید
انتظار حسین کے افسانوں کا اہم موضوع ہے
یاد ماضی
ہمسفر اس نوعیت کا افسانہ ہے
علامتی
ہمسفر کا مرکزی کردار یہ ہے
ایک نوجوان
افسانہ ہمسفر میں بس سے مراد یہ ہے
زندگی
بدلہ افسانہ اس نوعیت کا ہے
ترجمہ کیا ہوا
غلام ربانی آگرو اس زبان کے افسانہ نگار ہیں
سندھی
افسانہ بدلہ اس ماحول کا عکاس ہے
دیہی
بدلا کا مرکزی کردار ہے
گلاب
افسانے بدلا کا مرکزی کردار اس بیماری کا شکار ہو گیا تھا
معیادی بخار
امتیاز علی تاج کا مشہور ڈرامہ ہے
انارکلی ali
امتیاز علی تاج کا مشہور ریڈیائی کردار یہ ہے
چچا چھکن
ڈرامہ آرام و سکون کا موضوع یہ ہے
سماجی زندگی
آرام و سکون اس نوعیت کا ڈرامہ ہے
یک بابی
امتیاز علی تاج کے ڈراموں کا اہم موضوع کیا ہوتا ہے
طنز و مزاح
سمندر کا دل کا مرکزی کردار ہے
حسناں
سمندر کا دل اس کی محبت کو اجاگر کرتا ہے
ماں
سمندر کا دل میں حاضر کردار یہ ہیں
5
سمندر کا دل اس نوعیت کا ڈرامہ ہے
یک بابی
سید سلیمان ندوی بنیادی طور پر ہے
علم دین
خطبات مدراس میں خود کو کی کل تعداد ہے ہے
8
سید سلیمان ندوی کا اصل کارنامہ یہ ہے
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تکمیل
سید سلیمان ندوی یہاں مدفون ہے
اسلامیہ کالج کراچی
بابائے اردو مولوی عبدالحق کا بنیادی شعبہ تھا
تحقیق
چند ہم عصر میں خاکوں کی تعداد ہے
24
محسن الملک کا اصل نام تھا
مہدی علی خان
محسن الملک ان کے جانشین بنے
سرسید احمد خان
مولوی عبدالحق یہاں مدفون ہے
اردو کالج کراچی
فرحت اللہ بیگ بنیادی طور پر تھے
مزاح نگار
فرحت اللہ بیک ان کے شاگرد تھے
مولوی نذیر احمد
فرحت اللہ بیگ نے ایک وصیت کی تعمیل مضمون پر رکھا
مولوی وحید الدین سلیم
فرحت اللہ بیگ نے مزاح میں اس کو فروغ دیا
شرافت اور شائستگی
ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نے اس صنف کی بنیاد رکھی
ناول نگاری
رشید احمد صدیقی بنیادی طور پر تھے
خاکہ نگار
گنج ہائے گراں مایہ اس نوعیت کی کتاب ہے
خاکہ نگاری
مولانا محمد علی جوہر یہاں مدفون ہے ہے
بیت المقدس