Adeeb Ki Izzat Flashcards
کسی کام مے محو ہونا
مصروف
تصنیف
کتاب
قعر گمنامی
گمنامی کا گڑھا
ناموری
مشہوری ، شہرت
اشاعت
شایع ہونا ، پھیلانا ، تبلیغ کرنا
امتیازی صفت
دوسروں سے فرق کرنے والی خوبی
بےنیازی کی شان
چیزوں کی پرواہ نہ کرنا
کسب معاش
کسب : کمانا
معاش: روزی
کسب معاش : روزی کمانا
دنیا و مافیہا
ما: جو
فی: میں
ہا :اس
دنیا اور جو کچھ اس میں ہے
فکر سخن
شعر گوئی کی فکر ، کسی تخلیقی کام کی فکر کرنا
انکشاف
اظہار ، آگاہی
بہ درجہ غایت
حد درجہ ، بہت زیادہ
ہمت شکن
ہمت / حوصلہ توڑنے والا
عمر عزیز
پیاری عمر
تلف ہونا
ضائع ہونا
تسکین
تسلی ، سکوں ، عافیت
ناقدری
عدم احترامیت ، عزت نہ کرنا
کارنامہ حیات
زندگی مئی کیا جانے والا عظیم کام
حقیر
معمولی
زہد
تقویٰ ، پرہیزگار
رفیقہ حیات
زندگی کی ساتھی ، بیوی
ایثار
کسی دوسرے کے حاطر اپنی کسی ضرورت سے دست بردار ہونا ، قربانی
دل جوئی کرنا
دل بڑھانا ، تسلی دینا
ماتھے پر بل نہ آنا
تیوری نہ چڑھانا ، ناراضی کا اظہار نہ کرنا
ہوا کھانا
سیر و تفریح کرنا
روٹیوں کے لالے
روٹیوں کی فکر ،
تپ
مشقت ، محنت
یاس
نا امیدی ، مایوسی
امید کی سرخی
امید کی کرن
تقریب
دعوت
مدعو کرنا
شرکت کی دعوت دینا
خوشی کے گھوڑے پر بیٹھا ناچ رہا
بوہت زیادہ خوش ہونا
تخیل
سوچ، خیال، تصور
خیر مقدم کرنا
استقبال کرنا ، کسی کی آمد پر عزت افزائی کرنا
سراب ہستی
زندگی کا دھوکہ ، فریب
روز طبع
طبیعت کا جوش / رجحان ، شعر کہنے کی صلاحیت
جھاڑ پونچھ کر کے
صاف کر کے
ناحق
بلاوجہ
نادم
شرمندہ
بیگانہ
لاتعلق ، غیر، دور
جان نظرآئی
صحیح لگی ، وژن محسوس ہوا
اہل نظر
سمجھ دار لوگ
اعتراف
ماننا ، تسلیم کرنا
پس و پیش نہ ہونا
ہچکچاہٹ نہ ہونا ، تامل نہ ہونا