66 Daily Use Sentences (Vidya) Flashcards
سب کو باہر نکالو
Get everybody out
کیا میں نے تمہیں کبھی بھی ناراض کیا ہے
Have I ever let you down.
آپ کو یہ کب تک چاہیے
When do you need this by
میں میر ے وقت میں سے کچھ وقت نکالنے کی کوشش کروں گا
I will try to free up my schedule.
کیا یہ ابھی کرنا ضروری ہے
Does this have to done now
اس کام کو ختم کرنے کا آخری وقت کب ہے
When is the deadline
یہ ڈٹرجنٹ داغ دھبوں کو دور کرنے کے لیے اچھا ہے
This detergent is good for getting stains out
کھڑکھی سے باہر مت جھکو
Don’t lean out of the window
ہم اس سے سچ باہر نکلوا لیں گے
We’ll get the truth out of her
چھ مہینے سے اس کے پاس کام نہیں ہے
He’s been out of work for six months
میں نے تجسس کے لیے پوچھا
I asked out of curiosity
اس کا بہار کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
His fever doesn’t subside