فعل مضارع Flashcards
1
Q
مضارع کے شروع میں ل کا اضافہ کرنے سے مضارع کا ترجمہ خاص حال کا ہوگا۔
کیا جملے میں اعرابی تبدیلی آئےگی؟
A
نہیں
2
Q
فعل مضارع سے پہلے س مفتوح یا سوف لگانے سے مضارع مستقبل کے لئے خاص ہو جاتا ہے۔
کیا جملے میں اعرابی تبدیلی ہوتی ہے؟
A
نہیں
3
Q
فعل مضارع میں اگر سوالیہ جملہ ھل سے شروع ہو رہا ہو تو ترجمہ ہمیشہ مستقبل میں ہوگا یا حال میں؟
A
مستقبل
4
Q
فعل مضارع میں اگر سوالیہ جملہ ء سے شروع ہو رہا ہو تو ترجمہ ہمیشہ حال میں ہوگا یا مستقبل میں ہوگا۔
A
حال